پیر‬‮ ، 25 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دل تھام لیجیے !عرب ریاست کاایساپارک جس میںصرف ایک قلم کی قیمت 31ہزارڈالرز

datetime 6  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں بالخصوص اوردنیامیں بالعوم لوگ دبئی کی سیرکرناپسند کرتے ہیں ۔اس کی کئی وجوہا ت ہیں جیساکہ دبئی میں دنیا کی ایک بلند ترین عمارت، مصنوعی جزائر اور ایسا پہلا ہوٹل موجود ہے جس میں برساتی جنگل بھی ہے اور اب اس نے دنیا کے سب سے بڑے انڈور تھیم پارک بھی قائم کرلیاہے جس کودنیاکوسب سے بڑاپارک ہونے کااعزازحاصل ہوگیاہے اس پارک کاافتتاح اگست میں ہوااوراس کی تعمیرپرایک ارب ڈالرسے زیادہ خرچ ہوئے ۔اوراس تھیم پارک کارقبہ اتنابڑاہے کہ اس کے اندر 28 رگبی کے میدان سما سکتے ہیں جسے آئی ایم جی ورلڈز آف ایڈونچر کا نام دیا گیا ہے۔اس پارک میں سیرصرف ایسے افراد ہی کرسکتے ہیں جوکہ صاحب دولت ہوں کیونکہ اس پارک کے اندر 25 دکانیں اور 28 ریسٹورنٹس اوردیگرسہولیات بھی میسرہیں جبکہ یہاں پرکتابوں کی بھی مہنگی دکانیں ہیں ان دکانوں میں موجود ایسے قلم بھی موجود ہیں جس کی ایک قلم کی قیمت 31 ہزار ڈالرز ہے۔



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…