پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

عرب ملک میںمقیم تمام ممالک کے تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری،بڑی کمپنی نے ان کے بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا‎

datetime 6  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کی معروف کمپنی الغانم نے کویت میں مقیم پاکستانیوں تمام ممالک کے تارکین وطن کے ناداراورمفلس خاندانوں کے زیرتعلیم بچوں جوکہ سکولوں کی فیسیں ادانہیں کرسکتے ان کی فیسیں اداکرنے کااعلان کیاہے ۔کویت ریڈکریسنٹ سوسائٹی کے چیرمین محمدہلال السائرنےمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مسٹرکوتیبہ الغانم اس سے قبل بھی ناداراورمفلس خاندانوں کی امدادکرتے رہے ہیں لیکن جب ان کے علم میں آیاکہ کویت میں غیرملکی افراد کوبچوں کوفیسوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے تعلیم سے محروم ہورہے ہیں توانہوں نے ان بچوں کی سکول فیسیں اداکرنے کااعلان کیاہے ۔محمدہلال السائرنے کہاکہ ہم پہلے پانچ ہزاربچوں کی فیسیں اداکررہے تھے اوراب یہ تعدادتیرہ ہزارتک پہنچ جائے گی تاکہ کوئی بھی بچہ زیورتعلیم سے محروم نہ رہے ۔انہوں نے کہاکہ کویت کی ترقی میں پاکستانیوں سمیت دیگرغیرملکیوں کااہم کردارہے ۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…