لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی چالوں اور سازشوں کے بعد سی پیک منصوبہ میں کام کرنے والے چائنیز کی پنجاب بھر میں سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔ ملتان میں 309 چائنیز کی سکیورٹی پر 1500 سے زائد اہلکارتعینات کیے گئے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سی پیک منصوبے پر کام کرنیوالے 309چائنیز کے چار کیمپ آفسز قائم کیے گئے ہیں جن کی سکیورٹی کیلئے 1500سے زائد پولیس اہلکارتعینات کیے گئے ہیں۔ایلیٹ فورس کے اہلکار بھی ڈیوٹی دینے والوں اہلکاروں میں شامل ہیں۔چائنیز کی نقل وحرکت کے موقع پر مسلح پولیس اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی کے لئے تعینات کیے گئے ہیں۔
بھارتی چالیں اور سازشیں ٗ سی پیک منصوبےپر چائنہ کا زبردست اقدام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم کا تیور بدل گیا، ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ



















































