منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت،پاکستان کو بڑی حمایت مل گئی

datetime 5  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہاہے کہ بیلاروس اور قازخستان نے نیوکلیئر سپلائرز گروپ (این ایس جی) کی رکنیت کے لیے پاکستان کو اپنی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ایک انٹرویو میں طارق فاطمی نے کہا کہ پاکستان، روس اور وسطی ایشیائی ممالک سمیت مختلف ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ دنیا کشمیر کے حوالے سے پاکستان کے موقف کی حمایت کر رہی ہے، جبکہ وزیر اعظم نواز شریف اس مسئلے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی اٹھائیں گے۔انہوں نے کہاکہ بیلاروس کے صدر آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…