منگل‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ترکی کابنگلہ دیش کوشدید جھٹکا

datetime 5  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنمامیرقاسم کوپھانسی دینے پرترکی کاشدیدردعمل سامنے آگیاجس سے بنگلہ دیش حکومت کوشدیدجھٹکالگاہے ۔ترکی نے بنگلہ دیش میں جنگی جرائم کے الزام میں جماعت اسلامی کے رہنمائ میرقاسم علی کوپھانسی دیئے جانے پردکھ اورگہرے غم کااظہارکیاہے ۔ترکی کی وزارت خارجہ کی طرف جاری بیان میں میرقاسم کی پھانسی کوافسوسناک قراردیا۔ترک وزارت خارجہ نے کہاکہ 1971کی جنگ کوبنیادبناکرایک اہم جماعت کے رہنمائوں کوپھانسیاں دینے اوردیگرسزائیں دینے کاسلسلہ بندکیاجائے ۔بیان میں کہاگیاکہ بنگلہ دیش کی حکومت کی اس غلط روش کی وجہ سے بنگلہ دیش میں بے چینی پھیل سکتی ہے ۔واضح رہے کہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما میرقاسم علی کوپاکستان سے محبت کی پاداش میں دوروزقبل سزائے موت دی تھی ۔



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…