منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

ٍمریم نواز شریف نے بھی شکریہ راحیل شریف کہہ دیا جانئے شکریہ کس بات پر ادا کیا؟

datetime 1  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر میاںمحمد نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (نواز) کی رہنما مریم نواز شریف نے بھی شکریہ راحیل شریف کہہ دیا۔
تفصیلات کےمطابق مریم نواز شریف نے پاک فوج کے سربراہ کی جانب سے جاری کردہ بیان پر کہ وہ پورے یقین سے کہہ سکتےہیں کہ پاکستان درست سمت جا رہا ہے ۔ جنرل راحیل شریف کا مزید کہنا تھا کہ مودی ہو یا کوئی اور ہم اپنی سرحدوں کا دفاع کرنا جانتے ہیں اور اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ پاکستان اب پہلےسے کہیں زیادہ محفوظ ہے۔ اس بیان ٹیلی ویژن پر جاری ہونے کےکچھ ہی دیر بعد مریم نواز شریف نے نجی ٹی وی چینل کی خبر کا سکرین شاٹ اپنے پیغام کے ساتھ ٹویٹر پر نشر کیا۔
جنرل راحیل شریف کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی تنظیم ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہم اور پوری دنیا یہی کہہ رہی ہے کہ پاکستان درست سمت جا رہا ہے۔ شکریہ نواز شریف، شکریہ راحیل شریف ، پاکستان زندہ باد۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…