منگل‬‮ ، 31 مارچ‬‮ 2026 

سزائے موت،ترک صدر نے اپنے عزائم ظاہرکردیئے

datetime 29  اگست‬‮  2016 |

انقرہ (این این آئی)ترکی کے صدر طیب اردوان نے کہاہے کہ دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی جاری رکھی جائے گی۔ترکی کی سرحد پار کارروائیوں کے باعث جرابلس سے نقل مکانی کرنے والے افراد اپنے علاقوں میں واپس آئیں،پارلیمنٹ کی حمایت حاصل ہوئی تو سزائے موت کے قانون کو بحال کردیا جائے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں طیب اردوان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف دوسرے خطوں میں کارروائی سے بھی گریز نہیں کیا جائے گا۔ترکی کی سرحد پار کارروائیوں کے باعث جرابلس سے نقل مکانی کرنے والے افراد اپنے علاقوں میں واپس آئیں ۔ترک صدر نے مزید کہا کہ اگر پارلیمنٹ کی حمایت حاصل ہوئی تو سزائے موت کے قانون کو بحال کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…