ہارس ٹریڈنگ روکنے کےلئے آئین میں ترمیم آئین پر بدنما داغ ہو گا‘ خورشید شاہ

25  فروری‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے کینسر ہے لیکن اس کے لئے آئین میں ترمیم افسوسناک ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ ہارس ٹریڈنگ جمہوری نظام کے لیے کینسر ہے لیکن بدقسمتی سے اس میں ملوث افراد بہت مضبوط ہوگئے ہیں اور اس کی وجہ غیر جماعتی انتخابات ہیں۔ افسوس ہے کہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے آئین میں ترمیم ہو رہی ہے، میرا مشورہ ہے کہ آئین پر یہ بدنما داغ نہ لگایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو بیٹھ کر اس کا حل نکالنا چاہیے کیونکہ سیاسی جماعتیں ہی اپنے کارکنوں کے بجائے پیسے دینے والوں کو امیدوار نامزد کرتی ہیں۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…