اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

عالیہ نے اڑتاپنجاب میں مجھے حیرت میں ڈال دیا ٗمہیش بھٹ

datetime 18  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)فلمساز مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ انہیں اپنی بیٹی عالیہ بھٹ کے کام پر فخر ہے اور اسے ناکامی کا مزہ بھی چکھنا چاہیے۔اپنے پانچ سالہ کیریئر میں عالیہ نے اپنی اداکاری کے سبب خوب کامیابی اور پزیرائی حاصل کی جن میں فلم ہائی وے، 2اسٹیٹس، ہمپٹی شرما کی دلہنیا،کپور اینڈ سنز، اڑتا پنجاب اور شاندار(جو ناکام رہی) شامل ہیں۔مہیش بھٹ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ یہ اچھا ہے کہ عالیہ ناکامی کا مزہ چکھے ٗوہ بھی دوسروں کی طرح انسان ہے ٗ فلم سارنش کے ہدایتکار اپنی بیٹی کے کام کو فخر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔سڑسٹھ سالہ فلمساز کے مطابق اڑتا پنجاب میں عالیہ غیر معمولی اداکارہ کے طور پر ابھر کے سامنے آئیں ہیں۔ مجھے حیرت ہے کہ یہ جذباتی قابلیت کہاں سے آرہی ہے؟ عالیہ نے اڑتاپنجاب میں مجھے حیرت میں ڈال دیا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…