زونگ نے اپنے دو نئے ایپس متعارف کروا دیئے

24  فروری‬‮  2015

لاہور(نیوز ڈیسک) ملک کی معروف ٹیلی کام کمپنی زونگ ے اپنے صارفین کو کرکٹ ورلڈ کپ 2015ءکے میچوں سے لطف اندوز ہونے کیلئے CricKit اورCricMania کے نام سے دو کرکٹ ایپلی کیشنز متعارف کرا دی ہیں۔اب زونگ صارفین ان ایپس کے ذریعے کسی بھی وقت کہیں بھی نہ صرف لائیو کرکٹ میچ دیکھ سکتے ہیں بلکہ لائیو سکور ،میچوں کے شیڈول ،پوائنٹس ٹیبل اور رینکنگز ، خبروں ،آڈیو سٹریم ،میچ کی جھلکیوں اور بہت سی دیگر سہولیات سے محظوظ ہوسکتے ہیں۔ یہ کرکٹ ایپلی کیشنز پاکستان کے واحد3Gاور4Gنیٹ ورک زونگ کی ایک اور کامیابی ہے جس کے ذریعے پاکستان کے عوام تیز ترین اور بھر پور کوریج کے ساتھ اپنے پسند یدہ کھیل سے محظوظ ہوسکیں گے۔ صارفین سے ان دونوں ایپس کے کوئی چارجز وصول نہیں کئے جائیں گے۔ اینڈرائیڈ موبائل استعمال کرنے والے صارفین پلے سٹور کے ذریعے یہ ایپلی کیشنز ڈاو¿ن لوڈ کر سکتے ہیں جبکہ آئی فون استعمال کرنے والے صارفین کرک کٹ“ کیلئےhttp



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…