پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

میچ فکسنگ کا شاخسانہ،اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم میں محمد عامر کی شامت آگئی

datetime 24  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانچسٹر (آئی این پی)پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ اولڈ ٹریفورڈ سٹیڈیم میں وہی ہوا جس کا پاکستانیوں کو پہلے سے ہی خطرہ تھا۔ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران انگلش شائقین محمد عامر کو نوبال، نوبال کہہ کر چڑاتے رہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق 2010 میں سپاٹ فکسنگ کرکے نو بال کرانے والے محمد عامر پانچ سالہ پابندی ختم ہونے کے بعد حال ہی میں کرکٹ میں واپس آئے ہیں تاہم ابھی ان کی مشکلات ختم نہیں ہوئیں کیونکہ محمد عامر کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران شدید ہوٹنگ کا سامنا کرنا پڑا اور انگلش شائقین کرکٹ انہیں نوبال، نوبال کہہ کر چڑاتے رہے۔دوسری طرف برطانوی کپتان الیسٹرکک نے کہا ہے کہ محمد عامر پر ہونے والی ہوٹنگ پر مجھے کوئی حیرانی نہیں ہوئی کیونکہ پاکستانی فاسٹ بولر نے جو کیا ہے اس پر عوامی ردعمل فطری بات ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…