اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

امریکہ کی سعودی عرب میں اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

datetime 22  جولائی  2016 |

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکا نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں اپنے شہریوں کو ممکنہ حملوں کے خطرے کے پیش نظر محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ جدہ میں امریکی شہریوں پر سنگین اور فوری حملوں کا خطرہ ہے ۔ اس لیے جدہ سمیت سعودی عرب میں موجود امریکی شہری سفر کے دوران محتاط رہیں ۔رواں ماہ کے آغاز میں جدہ سمیت سعودی عرب کے مختلف شہروں میں تین دھماکے ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…