اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلئے اپنی رضا مندی ظاہر کردی ہے ،یہ بات چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہی، انہوں نے مزید بتایا کہ ٹورنا منٹ کا فائنل لاہور میں کرایا جائیگاجسکے لیے سخت سیکیورٹی انتظاما ت کیے گئے ہیں، ہرغیر ملکی کھلاڑی کو 20ہزار امریکی ڈالر کی رقم دی جا ئیگی اور انکے لیے مزید 14کمرے تیا ر کیے جائیں گے ، سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے عوام کیلئے بڑا تحفہ ہے جس سے قومی ٹورنامنٹ کی راہ ہموار ہوگی اور ہم اسٹیڈیم کو دوبارہ بھرنے میں کامیاب ہوجائیں گے اور ہم پاکستان میں کرکٹ کی بحالی چاہتے ہیں ،گزشتہ پی ایس ایل سے کافی منا فع دیکھنے کو ملا ۔
پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، غیر ملکی کھلاڑی پاکستان میں سپر لیگ کھیلنے پر رضا مند، کیا ہوگا؟ نجم سیٹھی نے تفصیلات جاری کردیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
گلاس برج سے
-
لاہور،اسکول کے سکیورٹی گارڈ کی دوست کے ہمراہ خاتون ٹیچر کیساتھ اجتماعی زیادتی
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ڈی ایم اے کا آندھی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اٹھا،پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے،ویڈیو وائرل
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی



















































