اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

گوروں نے پھر اپنی گھٹیا حر کتیں شروع کر دیں، محمد عامر بارے ایسی بات کہہ جس کی تو قع نہ تھی

datetime 19  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (مانیٹر نگ ڈیسک) محمد عامر کی حمایت کرنے والے انگلش فاسٹ باؤلر نے پینترا بدل لیا ، کہتے ہیں محمد عامر نے فکسنگ کی ان پر تاحیات پابندی لگنا چاہیے تھی ۔محمد عامر اور انکی باؤلنگ سٹوارٹ براڈ کے اعصاب پر سوار ہو گئی ، لارڈز ٹیسٹ میں ہار کا غصہ انگلش باؤلر نے محمد عامر پر نکال دیا ۔ ان کا کہنا ہے کہ کرکٹ میں فکسنگ بہت بڑا جرم ہے، محمد عامر پر تاحیات پابندی لگنا چاہیے تھی ۔
سٹوارٹ براڈ کا یہ بھی کہنا تھا کہ انگلش شائقین نے پاکستان فاسٹ باؤلر سے نرم رویہ برتا ۔ تاہم آسٹریلین تماشائی محمد عامرکو معاف نہیں کریں گے ، ایجبسٹن میں ان کا استقبال لارڈز جیسا نہیں ہو گا ۔ قومی ٹیم کو رواں سال دسمبر میں آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنا ہے ۔ سٹوارٹ براڈ نے یاسر شاہ کی تعریف کی اور کہا کہ انگلش بلے بازوں کو یاسر کی باؤلنگ کا توڑ کرنا ہو گا ۔ ان کی گھومتی گیندوں کو کھیلنے کیلئے خاص حکمت عملی اپنانا ہو گی۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…