جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قندیل بلو چ کس سیا سی جما عت میں شامل ہو نا چا ہتی تھی ۔۔۔؟والد کا ایسا جواب کہ سب حیران

datetime 17  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان (مانیٹر نگ ڈیسک )عظیم والد نے کہا کہ قندیل بلوچ سیاست میں آنے کی منصوبہ بندی کررہی تھی قندیل بلوچ کے والد محمد عظیم نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی کے قتل کے پیچھے سیاسی محرکات بھی ہو سکتے ہیں ٗ ان کی بیٹی سیاست میں آنے کی خواہاں تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قندیل کے والد عظیم نے انکشاف کیا کہ قندیل سیاست میں آنا چاہتی تھی۔انہوں نے کہا قندیل کے قتل کے پیچھے کچھ اور محرکات بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ وہ سیاست میں آنا چاہتی تھی۔ اور اس نے مجھ سے بھی مشورہ کیا کہ بتائیں میں کون سی پارٹی میں شمولیت اختیار کروں تو قندیل کے والد کے بقول انہو ں نے قندیل سے کہا کہ بیٹادیکھ لو پنجاب میں کئی جماعتیں ہیں جو آپ کو ٹھیک لگے اس میں شامل ہو جاؤ۔خیال رہے کہ سوشل میڈیا سے متنازعہ تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرکے شہرت حاصل کرنے والی قندیل بلوچ کو گزشتہ روز ان کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…