ملتان (این این آئی) قندیل بلوچ کے والد محمد عظیم نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی کے قتل کے پیچھے سیاسی محرکات بھی ہو سکتے ہیں ٗ ان کی بیٹی سیاست میں آنے کی خواہاں تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قندیل کے والد عظیم نے انکشاف کیا کہ قندیل سیاست میں آنا چاہتی تھی۔انہوں نے کہا قندیل کے قتل کے پیچھے کچھ اور محرکات بھی ہو سکتے ہیں کیونکہ وہ سیاست میں آنا چاہتی تھی۔عظیم والد نے کہا کہ قندیل بلوچ سیاست میں آنے کی منصوبہ بندی کررہی تھی اور اس نے مجھ سے بھی مشورہ کیا کہ بتائیں میں کون سی پارٹی میں شمولیت اختیار کروں تو قندیل کے والد کے بقول انہو ں نے قندیل سے کہا کہ بیٹادیکھ لو پنجاب میں کئی جماعتیں ہیں جو آپ کو ٹھیک لگے اس میں شامل ہو جاؤ۔خیال رہے کہ سوشل میڈیا سے متنازعہ تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرکے شہرت حاصل کرنے والی قندیل بلوچ کو گزشتہ روز ان کے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا۔
قندیل بلو چ کیا کر نے کا منصو بہ بنا رہی تھی۔۔۔؟ والد کا ایسا بیان کہ ہلچل مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































