جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

سنجے دت کی زندگی ۔۔۔ سلمان خان نے حیران کن بیان دیدیا

datetime 17  جولائی  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے سنجے دت کی زندگی پر فلم کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ منصوبہ ان کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتا۔واضح رہے کہ ہدایت کار راج کمار ہیرانی سنجے دت کی زندگی پر ایک فلم بنانے جارہے ہیں جس میں رنبیر کپور مرکزی کردار ادا کریں گے۔ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق سلمان خان سے ایک ایونٹ کے دوران جب اس فلم کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’سنجے دت کی زندگی پربننے والی فلم تب تک مکمل نہیں جب تک میں اس میں شامل نہ ہوں۔کچھ ماہ قبل خبریں تھیں کہ سلمان خان اور سنجے دت کی دوستی میں بھی دڑار پڑ چکی ہے،
خبروں کے مطابق سلمان خان سنجے دت سے ان کی زندگی پر بننے والی فلم میں رنبیر کپور کو مرکزی کردار کے طور پر شامل کرنے سے کافی ناراض تھے۔یاد رہے کہ راج کمار ہیرانی نے اعلان کیا تھا کہ سنجے کی سوانح حیات پر کام اگلے سال شروع کیا جائے گا تاہم اب تک اس فلم میں موجود اداکاراوں کے بارے میں کوئی خبر سامنے نہیں آئی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…