اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

یاسرشاہ چھاگئے،120سالہ ریکارڈ بھی توڑنے کے قریب

datetime 16  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)اسپن کیشاہ یاسر شاہ کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے 120سال سے نہ ٹوٹنے والا وکٹوں کی تیز ترین سنچری کا ریکارڈ یاسر شاہ کے قبضے میں دکھائی دینے لگا۔تفصیلات کیمطابق وکٹوں پر وکٹیں حاصل کرنے والے یاسر شاہ تاریخ رقم کرنے کے قریب پہنچ گئے ایک سو بیس سال سے نہ ٹوٹنے والا ریکارڈ یاسر شاہ کی پہنچ میں دکھائی دینے لگا۔مایہ ناز اسپنر انگلینڈ کیخلاف سیریز میں وکٹوں کی تیز ترین سنچری کا کارنامہ اپنے نام کر سکتے ہیں ،یاسر شاہ کی وکٹوں کی تعداد ا82 ہو چکی ہے یاسر شاہ کو انگلینڈ کے جارج لوہمن کا ریکارڈ توڑنے کیلئے لارڈز میں جاری پانچ روزہ میچ اور اگلے دو ٹیسٹ میچوں میں انیس شکار درکار ہیں۔یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ کی ایک سو انتالیس سالہ تاریخ میں تیز ترین اسی وکٹیں حاصل کرنے والے بالر بن چکے ہیں اسپنر کی موجودہ فارم دیکھتے ہوئے اس بات کا قوی امکان ہے کہ یاسر شاہ وکٹوں کی تیز ترین سنچری کا تاریخی ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیں گے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…