ملتان (این این آئی) سوشل میڈیا سے شہرت پانے والی ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ مقدمہ قندیل بلوچ کے بھائی وسیم اور اسلم شاہین کے خلاف درج کیا گیارپورٹ کے مطابق قندیل بلوچ کے والد نے الزام عائد کیا کہ وسیم نے بڑے بھائی کے کہنے پر قندیل کو قتل کیا۔ پولیس نے قندیل بلوچ کے والد محمد عظیم اور والدہ کے بیان کی روشنی میں مقدمہ درج کر لیا ۔ ایس پی کینٹ سیف اللہ خٹک نے بتایا کہ مقدمہ نمبر439میں قتل کی دفعہ302لگائی گئی ہے ۔ملزم وسیم کی گرفتاری اور اس کی تفتیش میں اگر دیگر افراد جوکہ اس کے ہمراہی ہوسکتے ہیں کے نام بھی آنے پرمقدمہ میں شامل کیے جائیں گے۔
قندیل بلوچ کوبھائی نے کس کے کہنے پر قتل کیا؟والد نے بڑا دعویٰ کردیا،قتل کا مقدمہ درج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا



















































