جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

امریکا کی ایکشن ٹی وی سیریز گیم آف تھر ونز چھا گئی

datetime 16  جولائی  2016 |

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکا کی ایکشن ٹی وی سیریز گیم آف تھر ونز چھا گئی ۔ ایمی ایوارڈز میں 23 نامزدگیاں حاصل کر کے ریکارڈ بنا ڈالا۔ گیم آف تھرونز سیریز 6 ایمی ایوارڈز میں نامزدگیوں کے معاملے میں سب سے آگے ہے۔ اسے ملنے والی نامزدگیوں میں بہترین اداکار ، اداکارہ، معاون اداکار، اداکارہ اور مصنف کے انعام بھی شامل ہیں۔ گیم آف تھرونز نے گذشتہ برس کے ایمی ایوارڈز میں 12 ایوارڈ جیتنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ ایمی ایوارڈز کی نامزدگیوں میں دی پیپل ورسز او جے سمپسن،سیریز دوسرے نمبر پر ہے۔ اسے 22 مختلف شعبوں میں ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
c



کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…