جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

شرارتی جانوروں پر فلمائی گئی انوکھی فلم، آنے سے پہلے چھا گئی

datetime 16  جولائی  2016 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) موسیقی کے شوقین جانوروں کی اپنے بند ہوتے تھیٹر کو بچانے کی کوششوں پر بنی شرارتی جانوں کی کامیڈی فلم’’ sing‘‘21 دسمبر کو دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی ۔ گیرتھ جیننگز کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’ sing‘‘کی کہانی موسیقی سے گہرا لگاؤ رکھنے والے جانوروں کی ہے جو اپنے بند ہوتے تھیٹر کو بچانے کے لیے گانے کے مقابلے کا انعقاد کرتے ہیں ۔ اس مقابلے میں مختلف جانور اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ شرارتی جانوروں کی یہ کامیڈی اینی میٹڈ فلم اکیس دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…