لارڈز ٹیسٹ، انگلش بیٹنگ لائن یاسر شاہ کے آگے بے بس ہوگئی ،سپنر 5وکٹیں لے اڑے

15  جولائی  2016

لندن(آئی این پی ) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے روز انگلش بیٹنگ لائن یاسر شاہ کے آگے بے بس ہوگئی ،پاکستان کے 339رنز کے جواب میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 7وکٹوں کے نقصان پر253 رنز بنا لئے ،پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 25اوورز میں64رنز دے کر 5وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد عامر اور راحت علی نے 1,1کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ انگلینڈ کی جانب سے الیسٹر کک 81،جوئے روٹ48، بریسٹو29، معین علی 23 اور ووکس 30رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔ دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے7وکٹوں کے نقصان پر253رنز بنا لئے ۔ انگلینڈ کو پاکستان کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے مزید56رنز درکار ہیں جبکہ اس کی3وکٹیں باقی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق تاریخی کرکٹ گراؤنڈز میں جاری پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنے دن کے سکور 6وکٹوں کے نقصان پر 282رنز پر اننگز کا آغاز کیا تو پاکستان کی پوری ٹیم 339رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ۔ کپتان مصباح الحق114رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ سرفراز احمد 25، وہاب ریاضصفر،محمد عامر11رنز بنا کر آؤٹ ہوئے اور یاسر شاہ 11رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔پاکستان کے 339رنز کے جواب میں انگلینڈ نے پہلی اننگرز میں 7وکٹوں کے نقصان پر253رنز بنا لئے ۔نگلینڈ کی جانب سے الیسٹر کک 81،جوئے روٹ48، بریسٹو29، معین علی 23 اور ووکس 30رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے ۔پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ نے 25اوورز میں64رنز دے کر 5وکٹیں حاصل کیں جبکہ محمد عامر اور راحت علی نے 1,1کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک انگلینڈ نے7وکٹوں کے نقصان پر253رنز بنا لئے ۔ انگلینڈ کو پاکستان کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے مزید56رنز درکار ہیں جبکہ اس کی3وکٹیں باقی ہیں جبکہ ووکس 30اور 11رنز بنا کر وکٹ پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…