محمد عامر کا انگلش کپتان کو تنقید کرنے پر زبردست جواب

15  جولائی  2016

لندن (آئی این پی)سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں سزا مکمل کرنے والے محمد عامر نے انگلش کپتان کو تنقید کا جواب کارکردگی سے دیدیا،6برس بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کے موقع پر محمد عامر نے اپنی پہلی وکٹ حاصل کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں کھیلے جانے والا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔ نوجوان پاکستانی تیز گیند باز 6 برس بعد ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کر رہے ہیں اور اس میچ میں حصہ لے رہے ہیں۔اس موقع پر محمد عامر نے اپنی پہلی وکٹ حاصل کر لی ہے۔ محمد عامر نے انگلش کپتان الیسٹر کک کو بولڈ کرکے 6 برس بعد اپنی پہلی ٹیسٹ وکٹ حاصل کی۔ اس سے قبل محمد عامر کی ہپی گیندوں پر محد حفیظ اور سرفراز احمد کی جانب سے الیسٹر کک کے 2 کیچز ڈراپ کر دیے گئے تھے۔



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…