اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

ماضی کی باتیں پھر سامنے آگئیں،عبدالرزاق بالاخراس کرکٹر کا نام سامنے لے آئے جس نے ان کاکیرئیر ختم کرڈالا

datetime 15  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)قومی ٹیم کے سابق آ ل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ میرا کیریئر ختم کرنے میں وقار یونس کا سب سے بڑا ہاتھ ہے ۔اپنی جارحانہ بلے بازی سے پاکستان کو کئی میچز میں تن تنہا کامیاب کروانے والے عبدالرزاق نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ کوچ اور ٹیم منیجرکا کام صرف یہ نہیں ہوتا کہ صرف اپنی نوکری کریں اور کھلاڑیوں کو میدان میں جاکر ٹریننگ کروا دیں بلکہ انہیں کھلاڑیوں کی نفسیات پر بھی کام کرنا ہوگا، انہیں معلوم ہونا چاہیئے کہ کس کھلاڑی میں کتنا ٹیلنٹ ہے اور اسے کیسے استعمال کرنا ہے ،وقا ر یونس نے اپنی یہ ذمہ داری پوری نہیں کی جس کے وجہ سے ان کے 4سے 5سال ضائع ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…