اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پاک انگلینڈ لارڈزٹیسٹ ،پاکستانی باؤلنگ کوچ مشتاق احمدکو انگلینڈ نے اہم ذمہ داری سونپ دی

datetime 15  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) پاک انگلینڈ لارڈزٹیسٹ کے پہلے دن روایتی بیل بجانے کا اعزاز بولنگ کوچ مشتاق احمدکو سونپا گیا۔یہ روایت 2007 میں متعارف کرائی گئی تھی ٗیہاں ہر ٹیسٹ سے قبل انٹرنیشنل کرکٹر ٗمنتظم یا کھیلوں کی کوئی معروف شخصیت 5 منٹ تک گھنٹی بجا کرکھیل کے آغاز کا اعلان کرتی ہے ٗگھنٹی بجانے کیلئے مدعو کیے جانے کو بڑا اعزاز تصور کیا جاتا ہے ٗپاکستان کی جانب سے سابق ٹیسٹ کرکٹرز علیم الدین مرحوم، مشتاق محمد اور رمیز راجہ یہ فریضہ انجام دے چکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…