جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

ایک دو تین۔۔۔قندیل بلوچ کے شوہروں کی تعداد بڑھ گئی، متنازعہ ماڈل بڑی مشکل میں پھنس گئی

datetime 15  جولائی  2016 |

لاہور( این این آئی)قندیل بلوچ کا ایک کے بعد دوسرا شوہر سامنے آ گیا، شاہد بلوچ نے فوزیہ کے قندیل اور بلوچ بننے کی کہانی سناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ قندیل بلوچ نے تین شادیاں کیں۔قندیل بلوچ کا سامنے آنے والے دوسرے شوہرشاہد بلوچ کے مطابق وہ پشاور میں درزی کا کام کرتا ہے اور قندیل بلوچ نے گھر سے بھاگ اس کے ساتھ کورٹ میرج کی۔شاہد بلوچ نے فوزیہ کے قندیل بلوچ بننے کی کہانی سنا تے ہوئے کہا کہ پہلے قندیل بلوچ کی وٹے سٹے کی شادی بھی ہوئی جسے چھپا کر اس نے نکاح نامے میں خود کو کنواری ظاہر کیا اور اس طرح اس کی تین شادیاں بنتی ہیں۔واضح رہے کہ شاہد بلوچ سے پہلے عاشق حسین بھی منظر عام پر آ چکا ہے جن سے قندیل بلوچ کا ایک بیٹا بھی ہے ۔



کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…