پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

پر یانکا کے بعد شا رخ کے ہم شکل نے بھی دھوم مچا دی

datetime 15  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹر نگ ڈیسک )گزشتہ کچھ دن پہلے بولی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کی ہم شکل نوپریت بنگا کے چرچے سوشل میڈیا پر زبان زد عام تھے ۔دونوں کے چہروں میں حیرت انگیز مشابہت دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے تھے،اور اب حال ہی میں بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ہم شکل سمیر نے سوشل میڈیاپر دھوم مچادی ہے۔سمیر باقاعدگی سے اپنی تصاویر اور مختلف ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کرتے رہتے ہیں ،جس میں کنگ
خان کے ساتھ ان کی مشابہت واضح طور پر دیکھی جاسکتی ہے۔
71
گزشتہ کچھ دن پہلےجڑواں بہن بھائیوں کا ہم شکل ہونا تو عام سی بات ہے لیکن اگر کہیں دنیا کے کسی گوشے میں رہنے والا کوئی اجنبی آپ کا ہم شکل نکل آئے تو یہ ایک بڑا انوکھا اور خوشگوار سا احساس لگتا ہے۔
ایسے ہی کچھ احساسات سے دو چار ہیں آج کل بالی ووڈ کی چاکلیٹی اداکارہ پریانکا چوپڑا جنہیں ہم وطن ہم شکل مل گئی ہیں۔ کینیڈا کے شہر وینکوور میں رہنے والی اکیس سالہ فٹنس وی لاگر نوپریت بنگا حیرت انگیز حد تک پریانکا سے مشابہت رکھتی ہیں۔ یہ پریانکا سے مشابہت رکھنے والی دوسری شخصیت ہیں۔
انسٹا گرام اکاؤنٹ آئی ڈی ’’ براؤن گرل لفٹس‘‘ کے نام سے جانے والی نوپریت بنگا کی تصاویر دیکھ کر پہلی نظر میں یہی لگتا ہے کہ یہ پریانکا چوپڑا کی تصاویر ہے۔ تصاویر دیکھ کر اس بات پر بھی یقین ہونے لگتا ہے کہ واقعی لوگ صحیح کہتے ہیں کہ دنیا میں ایک جیسی شکل والے سات افراد ہوتے ہیں تبھی تو پریانکا جیسی دو شکلیں مل گئیں۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…