ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بولی ووڈکوئین کنگنا رناوت کو پاکستان میں منعقد کیے جانے والے ایک ثقافتی میلے میں شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ مذکورہ ثقافتی میلے میں شرکت کے لیے اپنے مصروف شیڈول سے کچھ وقت نکالنے پر غور کر رہی ہیں۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت کو لاہورمیں منعقد کیے جانے والے ایک ثقافتی میلے میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے جو رواں سال 4 سے 6 نومبر تک جاری رہے گا۔
اداکارہ کے قریبی ذرائع کے مطابق کنگنا رناوت اس ثقافی میلے میں شرکت کی خواہشمند ہیں۔ واضح رہے یہ ثقافتی میلہ پاکستان کے ایک نجی اسکول کی جانب سے منعقد کیا جارہا ہے جس میں میڈیا، آرٹس، عالمی سلامتی، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، ماحولیات اور 21 وی صدی میں اسکولوں کی تبدیل ہوتی ضروریات پر بحث کی جائے گی۔
کنگنا رناوت پاکستان آنے کیلئے غور کرنے لگیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان



















































