اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

مادھوری کا سری دیوی کوخراج تحسین

datetime 15  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اپنے دور کی کامیاب اداکارہ سری دیوی کے مقبول گانے پر ڈانس کریں گی۔ڈانس شو ’سو یو تھنک یو کین ڈانس‘ کی آخری قسط (کل)17 جولائی کو نشر کی جائے گیرپورٹ کے مطابق 49 سالہ مادھوری ڈکشٹ اپنے ڈانس ریئلٹی شو کے گرینڈ فنالے میں سری دیوی کے مقبول گانے ’میرے ہاتھوں میں نو نو چوڑیاں‘ پر ڈانس کرتی نظر آئیں گی۔شو انتظامیہ کے مطابق مادھوری اس ڈانس کے ذریعے سری دیوی کو خراج تحسین بھی پیش کررہی ہیں۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ سری دیوی اور مادھوری ڈکشٹ ایک دور میں مدمقابل اداکارائیں مانی جاتی تھیں۔سری دیوی کے گانے کے علاوہ مادھوری دپیکا پڈوکون کی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کے گانے ’دہوانی مستانی‘ پر بھی رقص کرتی نظر آئیں گی۔مادھوری کے ڈانس کی کوریوگرافی گیتا کپور نامی کوریوگرافر نے کی ہے۔ڈانس شو ’سو یو تھنک یو کین ڈانس‘ کی آخری قسط 17 جولائی کو نشر کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…