جمعرات‬‮ ، 02 اپریل‬‮ 2026 

جب سلمان خان نے شادی کی دعا کیلئے کہا تو مولانا نے کیا جواب دیا ؟ جانئے

datetime 13  جولائی  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان اور انوشکا شرما کے فلم ’’سلطان‘‘ میں نکاح کے لیے مولانافرید الزماں کو ایک لاکھ روپے دیئے گئے۔بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے فلم ’’سلطان‘‘ میں اپنی اداکاری سے سب کو ہی گرویدہ بنا لیا ہے اور فلم باکس آفس پر راج کررہی ہے جب کہ فلم میں سلو میاں نے پہلوان کا کردار ادا کیا ہے جس میں انہیں شادی کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے لیکن فلم میں نکاح کے مناظر کومہنگا ترین نکاح قرار دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے مولانا فرید الزماں کو فلم ’’سلطان‘‘ میں انوشکا شرما کے ساتھ نکاح پڑھانے کا معاوضہ ایک لاکھ روپے دیا۔دوسری جانب مولانا فریدالزماں کاکہنا تھا کہ فلم میں سلمان کا نکاح پڑھانے میں 20 منٹ لگے اور یہ میری زندگی کا یادگار لمحہ تھا جب کہ نکاح کے بعد سلمان سے حقیقی نکاح پڑھانے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر انہوں نے جلد ہی شادی کی نوید سنائی اور دعا کا کہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…