پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

محمد عا مر سے خو فزدہ ۔۔۔پر و پیگنڈ ہ کو ن کر رہا ہے ؟وہا ب ریا ض حقیقت سا منے لے آئے

datetime 13  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ؑ لارڈز (مانیٹر نگ ڈیسک )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض نے کہا ہے برطانوی میڈیا ’محمد عامر سے ڈرا ہوا ہے اس لیے اس پر سب بات کر رہا ہے۔‘وہاب ریاض نے لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں پریکٹس سیشن کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وہاب ریاض نے کہا کہ ’سب سے اچھی بات یہ ہے کہ یہ لوگ اگر عامر سے ڈرے ہوئے ہیں یا عامر پر باتیں کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ اس کا ڈر ضرور ہے۔ کیونکہ وہ کوالٹی بولر تو ہے تو اْس کا انھیں ڈر تو ضرور ہے۔
پاکستانی ٹیم یا عامر کے مورال پر اس کے اثر کے حوالے سے وہاب ریاض نے کہا کہ ’اگر یہ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس چیز سے ہم ڈی موریلائز ہو جائیں گے تو ہم لوگ اس بارے میں ذہن بنا کر آئے ہیں کہ ہم نے باتیں سننی ہیں اور ہمیں سننی پڑیں گی تو ہم سن لیں گے۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’ہمارا کیا جاتا ہے ایک کان سے سنیں گے دوسرے سے نکال دیں گے۔‘یاد رہے کہ برطانوی پریس میں محمد عامر کی ٹیم میں واپسی اور لارڈز میں کھیلنے کے حوالے سے لکھا جا رہے اور انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان الیسٹر کْک نے کہا تھا کہ وہ میچ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں پر تاحیات پابندی کے حامی ہیں۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…