لاہور (آئی این پی) معروف ماڈل و اداکارہ مہوش حیات اب گلوکاری میں دلچسپی لینے لگی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وہ باقاعدہ ریاضت کر رہی ہیں اور عنقریب ایک ویڈیو سانگ تیار کریں گی۔ مہوش حیات عصر حاضر کی پسندیدہ ترین اداکارہ کے طو رپر سامنے آئی ہیں اور عید پر ریلیز ہونے والی فلم میں بھی دکھائی دی ہے تاہم اب وہ اداکارہ کے میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے کے بعد گلوکارہ کے میدان میں بھی اپنا نام پیدا کرنے کی خواہاں ہیں۔
مہوش حیات اداکاری کے بعد گلوکاری میں بھی نام پیدا کرنے کی خواہاں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان



















































