جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

رنویر سنگھ اور دپیکا کی محبت میں بڑی ہڈی، رنویر پہلے سے شادی شدہ ہیں، حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  جولائی  2016 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ جن کے ساتھی اداکارہ دیپکا کیساتھ تعلقات کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہتی ہیں کے متعلق انکشاف ہواہے کہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہیں۔بھارتی میڈیاکے مطابق مصنفہ نکیتا سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ رنویر سنگھ اس کے شوہر اور زندگی کی محبت ہیں۔ نکیتا کا کہناتھاکہ میرے دوستوں میں سے ایک نے مجھے رنویرکے دوسروں کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بتایااورکہا تھاکہ وہ ان سے بہت خوش ہے تو میں نے بھی یہی کہا تھاکی رنویرمیرے شوہرہیں اور میں ان کی خوشی میں ہی خوش ہیں۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…