کراچی (آئی این پی) امجد صابری کے قتل کی تفتیش میں اہم پیش رفت ، پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی۔معروف قوال امجد صابری کے قتل کیس کی مختلف زاویوں سے تفتیش جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور جلد ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والوں کو اہم کامیابی کی توقع ہے۔ تین اہم ملزمان کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو بڑا بریک تھرو ملنے کا امکان ہے۔
امجد صابری قتل،پولیس کو اہم کامیابی مل گئی،بڑے انکشافات سامنے آنیکا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان



















































