پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

دنیائے کھیل کے عظیم ترین کھلاڑی کے گھر خوشی کا سماں، بات کیا ہے ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساؤپالو(مانیٹرنگ ڈیسک)پچھترسالہ سابق برازیلین لیجنڈری فٹبالر پیلے تیسری مرتبہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ساؤ پالو میں ہونے والی چھوٹی اور سادہ تقریب میں پچھترسالہ پیلے نے پچاس سالہ گرل فرینڈ مارشیہ سبلی آؤکی سے بیاہ رچالیا۔جاپان سے تعلق رکھنے والی آؤکی بزنس ویمن ہیں، جن کی پیلے سے ملاقات اسی کی دہائی میں نیویارک میں ہوئی۔جو دوستی میں تبدیل ہوئی۔ دونوں کی ملاقات دوبارہ دوہزاردس میں ساؤپالو کی ایک لفٹ میں ہوئی، جہاں سے قربت بڑھی، اور دونوں نے چھ سال بعد محبت کو رشتے میں بدل دیا۔ پیلے کی پہلے دو بیویوں سے چھ بچے میں جن میں تین بیٹے اور تین بیٹیاں شامل ہیں۔پیلے دنیا کے عظیم فٹبالر مانے جاتے ہیں، انہوں نے اکیانوے میچز میں برازیل کی نمائندگی کرتے ہوئے ستترگول کیے۔ انہوں نے اپنے کیرئیر میں تین مرتبہ برازیل کو ورلڈ چیمپئن بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…