پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

کرکٹ کے شعلے کون ہیں؟ معروف بلے باز نے بتا دیا

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) وریندر سہواگ نے سابق بھارتی اوپنرسنیل گواسکر کو کرکٹ کے شعلے سے تشبیہ دے دی۔سنیل گاوسکر اتوار 10 جولائی کو 67 برس کے ہوگئے۔ ان کی سالگرہ پر سہواگ نے انھیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مبارکباد پیش کی، گاوسکر نے 1971 سے 1987 کے دوران 125 ٹیسٹ اور108 ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز پایا ہے۔سہواگ نے گاوسکر کے نام اپنے پیغام میں لکھا کہ آل ٹائم عظیم بیٹسمین کو سالگرہ مبارک ہو اور میں ان کی طویل زندگی اور صحت کیلیے دعاگو ہوں، سہواگ نے مزید لکھا کہ گاوسکر اپنے زمانے میں بغیر ہیلمٹ کے کھیلتے تھے، لیکن آج کے دور میں لوگوں کیلئے ان آلات کے بغیر کھیلنا ممکن نہیں ، اگر کرکٹ فلم ہوتی تو سنیل گاوسکر اس کے ’ شعلے ‘ ہوتے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…