پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

عامر نے اپنی روح اور ملک کو چند ٹکو ں کے لئے بیچ دیا ،انگلش کھلاڑیوں نے اپنا رنگ دکھاناشروع کردیا

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( آن لائن )محمد عامر کی کرکٹ میں واپسی اور انگلش سرزمین پر کھیلنا ، انگلینڈ کے سابق کھلاڑیوں کو بھی کھلنے لگا،انگلش ٹیم کے سابق اسپنر گریم سوان کا کہنا ہے کہ عامر کو لارڈز میں کھیلتا دیکھنے کا تصور ہی ان کے لئے پریشان کن ہے۔محمد عامر کی انگلینڈ ٹور میں سلیکشن نے انگلش ٹیم کے موجودہ کھلاڑیوں کو تو پریشان کیا ہی ہے ،سابق کھلاڑی بھی اسی غم میں گھلے جارہے ہیں کہ عامر ایکشن میں کیسے گئے ،اور پرفارمنس میں اب تک ویسی ہی اسپارک کیسے ہے۔تازہ ترین بیان انگلینڈ کے سابق اسپنر گریم سوان کا سامنے ایا ہیجنہوں نے اپنے کالم میں لکھا ہے،محمد عامر لارڈز کے ہرے بھرے اور شاندار گراؤنڈ میں ،اسے چلتا دیکھ کر ہی عجیب سے فیلنگ ہے۔محمد عامر کو پانچ سال نہیں ،ساری زندگی کے لئے بین کردینا چاہیے تھا،کوئی چاہے کتنا ہی اچھا کیوں نہ ہو،اگر اس نے اپنی روح اور ملک کو چند ٹکو ں کے لئے بیچ دیا ہو،تو اسے دوبارہ میدان میں آنے کا کوئی حق نہیں ،عامر کو لارڈز میں ،ری ایکشنز اور لوگوں کے نامناسب رویے کا سامنا کرنا ہی پڑے گاوہ نہیں بچ سکتے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…