پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز ،وقار یونس نے نیا معاہدہ کرلیا

datetime 10  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے دوران تبصرہ کرنے کیلئے بھارتی ٹی وی سے معاہدہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر وقار یونس نے بھارتی ٹی وی سے معاہد ہ کر لیا ہے جس کے مطابق وہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والے میچوں پر تبصرہ کریں گے ۔ذرائع نے بتایا کہ سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے پوری سیریز کیلئے بھارتی ٹی وی سے معاہدہ کیا ہے جس دوران وہ بھارت سے ٹی وی پروگرام میں حصہ لیں گے ۔وقار یونس نے بھی خبر کی تصدیق کر تے ہوئے بتایا ہے کہ اب باہر بیٹھ کر اپنے کھلاڑیوں کو اچھے مشورے دونگا ۔ انہوں نے کہا کہ کرکٹ میرا پیشہ ہے ، کوچنگ کروں یا کرکٹ مبصر بنوں ۔ کرکٹ سے منسلک رہنا اچھا لگتا ہے اور کرکٹ سے زیادہ عرصہ دور نہیں رہ سکتا۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…