ممبئی(نیوزڈیسک)سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ دیکھ کر عامر خان کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا، تفصیلات کے مطابق سلمان خان کی فلم سلطان دیکھ کر عامر خان بے اختیار رو پڑے ، عامر خان کو روتے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ،عامر خان کے فلم سلطان میں سلمان خان کی اداکاری کے بارے میں کہا کہ انہوں نے جس طرح سے یہ مشکل کردار نبھایا ہے اس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے خاص طورپر فلم کا دوسرا ہاف ایسا تھا کہ میں خود پر قابو نہ رکھ پایا اور رو پڑا۔انہوں نے شاندار فلم پر سلمان خان کو مبارکباد بھی دی۔
سلمان خان کی فلم ’’سلطان‘‘ دیکھ کر عامر خان کے ردعمل نے سب کو حیران کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































