کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک )قومی بلے باز حارث سہیل نے کہا ہے کہ مینجمنٹ جس نمبر پر کہے گی میں اس نمبر پر بیٹنگ کرنے کیلئے تیار ہوں۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بھارت کے خلاف میچ میں شکست پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا انہیں بھی شکست کا دکھ ہے تاہم ابھی ورلڈ کپ میں مواقع موجود ہیں۔بھوتوں کے حوالے سے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ بھوتوں نے دوبارہ انہیں تنگ نہیں کیا۔حارث سہیل نے کہا کھلاڑی بھارت کے خلاف شکست کو بھلا چکے ہیں ، انہوں نے میچ میں 30 ، 35 رنز کو سنچری میں تبدیل کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔ انہوں نے کہا بیٹنگ کے ساتھ ساتھ باو¿لنگ میں بھی ذمہ داری نبھانا چاہتاہوں۔
مینجمنٹ کی مانوں گا !حارث سہیل کسی بھی نمبر پر کھیلنے کو تیار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری



















































