ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ دبنگ اداکارہ سوناکشی سنہا کی آنے والی فلم ’اکیرہ‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں سوناکشی کئی بہترین ایکشن سینز کرتی نظر آئیں۔سوناکشی سنہا اپنی فلم ’اکیرہ‘ کے ٹریلر کے لانچ تقریب میں موجود تھیں جہاں انہوں نے اپنی فلم کے حوالے سے کئی باتیں کی۔29 سالہ سوناکشی سے سوال کیا گیا کہ ان کا پسندیدہ ایکشن دکھانے والا اداکار کون سا ہے جس پر اداکارہ کا کہنا تھا ’دبنگ سلمان، راوڈی اکشے اور سردار اجے، ان ہی اداکاروں کے ساتھ میں گزشتہ کئی سالوں سے کام کررہی ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ انہیں نے ان سب سے صرف ’مار پیٹ‘ سیکھی ہے۔سوناکشی کا مزید کہنا تھا کہ انہیں ایکشن فلمیں بے حد پسند ہیں اور وہ خوش ہیں کہ انہیں اپنی فلم میں ایکشن دکھانے کا موقع ملا۔فلم ’اکیرہ‘ میں سوناکشی کے ہمراہ انوراگ کشیپ اور کونکنا سین اہم کردار کرتے نظر آئیں گی۔
سوناکشی سنہا کا عجیب و غریب بیان، اکشے اور سلمان خان پر الزام لگا ودیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































