پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

یونس خان نے 10سال کے طویل انتظار کے بعد بڑا کام کرہی ڈالا

datetime 5  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹانٹن(آئی این پی ) قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز یونس خان نے 10سال کے لمبے عرصے کے بعد گوروں کے دیس میں سنچری سکور کرڈالی۔38سالہ یونس خان نے کاؤنٹی گراؤنڈ ،ٹانٹن میں سمر سیٹ کیخلاف تین روزہ پریکٹس میچ کے دوسرے دن وین میکرن کی گیند پر 2رنز لیکر اپنے فرسٹ کلاس کیریئر کی 53ویں سنچری مکمل کی جو ان کی برطانوی سر زمین پر 10سال کے عرصے میں پہلی سنچری تھی۔ اس سے پہلے انہوں نے 2006ء کے دورہ انگلینڈ میں لیڈز کے مقام پر 173رنز کی شاندار باری کھیلی تھی ، یونس پی سی بی سے تعلقات خراب ہونے کے باعث 2010ء کے دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم کا حصہ نہیں بنے تھے۔سہ ملکی میچ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 359رنز 8وکٹوں کے نقصان پر ڈکلیئر کردی ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…