جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی خوبرو اداکارہ کوہمسفرکیلئے کس چیز کی تلاش ہے ؟ جانئے

datetime 3  جولائی  2016 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)نرگس فخری نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انہیں کسی آدمی کی نہیں کتے کی ضرورت ہے۔نرگس فخری اور اداکار و ہدایت کار اْدے چوپڑا کے ساتھ رشتے کی افواہیں گردش میں ہیں جس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں نے ٹویٹ کیا کہ مجھے آدمی کی نہیں کتے کی ضرورت ہے۔مائیکروبلاگنگ سائٹ پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا ‘جب ایک کتا اپنے مالک کو دیکھتا ہے تو اس کے دماغ میں بھی وہ ہی کیفیت پیدا ہوتی ہے جو انسانی دماغ کی ہوتی ہے جب وہ پیار میں مبتلا ہوتا ہے۔اس کے بعد انہوں نے یہ ٹویٹ کیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…