جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

فواد خان کے گھر خوشیوں کا سماں، کیونکہ بات ہی کچھ ایسی تھی

datetime 3  جولائی  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی چارمنگ ہیرو فواد خان اور ان کی اہلیہ صدف خان کے ہاں دوسرے بچے کی آمد متوقع ہے ۔پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں قدم جمانے میں کامیاب ہوچکے ہیں جس کے بعد کئی نامور فلمسازوں کی جانب سے انہیں اپنی فلموں میں کام کرنے کی پیش کش کی گئی ہے جب کہ فواد خان پاکستان کی طرح بھارت میں بھی خواتین میں بے حد مقبول ہیں جس کے باوجود وہ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہے ہیں اور ان کا ایک بیٹا بھی ہے تاہم اب ایک بار پھر فواد خان کے ہاں خوشیاں دستک دینے والی ہیں۔میڈیا رپورٹس فواد خان اور ان کی اہلیہ صدف خان کے ہاں رواں سال نومبر میں دوسرے بچے کی ولادت کا امکان ہے جب کہ اسی وجہ سے گزشتہ دنوں فواد خان اسپین میں ہونے والے بالی ووڈ کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈ انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی (آئیفا) ایوارڈ کی تقریب کے فوری بعد لاہور کے لیے روانہ ہوگئے تھے۔واضح رہے کہ فواد خان فلمساز کرن جوہر کی فلم ’’اے دل ہے مشکل‘‘میں اہم کردار ادا کریں گے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…