پشاور (آئی این پی) پشاور میں معروف ماڈل و گلوکارہ قندیل بلوچ کا سابق شوہر ہونے کا دعویدار سامنے آگیا، قندیل بلوچ نے سابق شوہر کے دعوے پر ردعمل دینے سے انکار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو پشاور کے درزی شاہد اقبال بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ قندیل بلوچ سے ڈیرہ غازی میں کورٹ میرج کی تھی ۔ قندیل بلوچ کی پہلی شادی اور اہل خانہ کی ناراضگی پر طلاق دے دی تھی ۔ سابق شوہر نے دعویٰ کیا کہ قندیل نے نام کے ساتھ بلوچ شادی کے بعد لکھنا شروع کیا ۔ دوسری طرف ماڈل قندیل بلوچ نے سابق شوہر ہونے کے دعوے پر تبصرے سے انکار کر دیا۔
قندیل بلوچ کا سابق شوہر سامنے آگیا، حیرت انگیز انکشافات
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی، نیا مون سون سسٹم آج سے فعال، کئی علاقوں میں الرٹ جاری
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
معروف فٹبالر نے اسلام قبول کر لیا
-
میرا بیٹا منت مرادوں کے بعد پیدا ہوا، ظالم نے میری دنیا اجاڑ دی، 6 سالہ ولی کے والد کی دہائی
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































