کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں معروف گلوکار سلمان احمد خان کو پولیس نے جان کو خطرہ کے باعث ملک چھوڑنے کا مشورہ دے دیا تاہم سلمان احمد نے ملک چھوڑنے سے انکار کر دیا ۔ سلمان احمد نے گلوکاری کے ذریعے دنیا بھر میں دھوم مچائی اور پاکستان کا نام روشن کیا۔معروف گلوکار سلمان احمد خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کراچی پولیس کے افسر نے انھیں بتایا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے ،
اس لیے وہ ملک چھوڑ کر بیرون ملک چلے جائیں۔ ان کا کہنا تھا پولیس نے انہیں بتایا ہے کہ پولیو پر بات چیت کرنے پر دہشتگرد نشانہ بنا سکتے ہیں جس کے حوالے سے پولیس کے پاس اطلاعات موجود ہیں۔ سلمان احمد نے بتایا کہ انہوں نے پولیس کو بیرون ملک جانے سے انکار کر دیا ہے۔ سلمان احمد کا کہنا ہے کہ یہ وہی سوچ کہ دہشتگرد ہیں جنہوں نے امجد صابری کو قتل کیا۔واضح رہے گزشتہ دنوں مشہور قوال امجد صابری کو بھی کراچی میں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔
معروف و مشہور گلوکار کی جان کو خطرہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
پانچ سو ڈالر
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































