ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کب تک ہم یہ کام کرتے رہیں گے ۔۔۔؟ افغان کرکٹ ٹیم نے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 30  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا(مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلہ دیشی کرکٹرز فارغ بیٹھ کر اکتانے لگے، انھوں نے اپنے بورڈ سے زیادہ انٹرنیشنل کرکٹ کی فراہمی کا مطالبہ کردیا ہے۔اوپنر تمیم اقبال نے کہاکہ گذشتہ سیزن ہمارا کافی اچھاگزرا مگر اس کے بعد سے 6 ماہ ہوگئے ہیں ہم نے انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلی، ہونا تویہ چاہیے تھا کہ ہماری بہتر کارکردگی کے بعد دیگر ٹیمیں ہم سے کھیلنے میں دلچسپی لیتیں مگر ہم مکمل طور پر سائیڈ لائن ہیں۔ سوائے زمبابوے کے شاید ہی کوئی ٹیم اتنا طویل عرصہ فارغ بیٹھی ہو، اتنا عرصہ بیکار بیٹھ کر ہمارا کھیل بھی متاثر ہوگا، میں نہیں جانتا کہ جب 6 ماہ طویل بریک کے بعد میدان میں اتریں گے تو پہلی جیسی پرفارمنس پیش کربھی پائیں گے یا نہیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…