پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز کی سلیکشن ، بڑے کرکٹرز کی شمولیت بارے اہم خبر آ گئی

datetime 29  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈٖیسک)پاکستان سپر لیگ کیلئے پلیئرز ڈرافٹنگ رواں سال ستمبر اکتوبر میں ہو گی۔ دوسرے ایڈیشن میں 10 سے 12 بڑے کرکٹرز کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ پی ایس ایل کا دوسرا ایڈیشن متحدہ عرب امارات میں ہی کھیلا جائے گا۔ پلیئرز کی ڈرافٹنگ دبئی میں ہو گی۔ لیگ کی پانچویں فرنچائز رواں سال ستمبر اکتوبر میں اپنے اپنے پلیئرز منتخب کریں گی۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ دوسرے ایڈیشن میں 10 سے 12 نامور کرکٹرز کی شمولیت کا بھی امکان ہے۔ ٹیم کی مالیت 11 سے بڑھا کر 12 کروڑ کر دی گئی ہے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز بھی ستمبر اکتوبر میں شیڈول ہے۔ اس لئے یو اے ای میں پلیئرز ڈرافٹنگ کے موقع پر دونوں ممالک کے کرکٹرز بھی موجود ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…