جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

فواد خان،کرن سنگھ گروور کی قیمتی ترین چیز لے اڑے

datetime 28  جون‬‮  2016 |

ممبئی(آئی این پی)بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور بپاشا باسو کے شوہر کرن سنگھ گروور کی سابقہ بیوی جینیفر ونگٹ پاکستان کے خوبرو اور عالمی شہرت یافتہ اداکار فواد خان کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہو رہی ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اداکارہ نے ٹی وی اسکرین پر اداکاری کاکمال دکھا نے کے بعد گزشتہ سال ہدایت کار کنال کوہلی کی فلم ‘پھر سے’ کے ذریعے بولی وڈ میں قدم رکھا تھا ،لیکن ان کی پہلی فلم خاص کامیابی حاصل نہ کر سکی۔تاہم اب انہیں اپنے کیر ئیر کو آگے بڑھانے کا ایک اور سنہیری موقع ملا ہے ، بھارتی میڈیا میں یہ افواہیں گردش کرر ہی ہیں کہ انہیں ،نو جوانوں کے دل کی دھڑکن،اور بہت کم عرصے میں بولی وڈ پراپنی دھاک بٹھانے والے اداکار فواد افضل خان کے ساتھ فلم میں سائن کر لیا گیا ہے۔یہ بھی کہا جارہا ہے کہ یہ فلم پہلے اداکار ہرتیک روشن کو آفر کی گئی تھی ،تاہم ان کے انکار کے بعد فواد خان کو اس کردار کیلئے منتخب کیا گیا،جبکہ اداکار رنویر سنگھ بھی فلم میں اہم کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔ہرتیک کے انکار کی وجہ یہ بیان کی جارہی ہے کہ فلم میں دو ہیروز کی موجودگی انہیں پسند نہیں آئی تھی،لہٰذا انہوں نے یہ کردار کرنے سے منع کردیا۔‎



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…