لاہور(آئی این پی)پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے شیڈول کو حتمی شکل دیدی،پاک ویسٹ انڈیز سیریز 22ستمبر سے3نومبر تک یو اے ای میں کھیلی جا ئے گی، سیریز کے میچز شارجہ،ابو ظبی اوردبئی میں کھیلے جائیں گے، سیریز کا آغاز ٹی ٹوئنٹی میچوں اور اختتام ٹیسٹ میچوں پر ہوگا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے شیڈول کو حتمی شکل دیدی۔پاک ویسٹ انڈیز سیریز 22 ستمبر سے3نومبر تک کھیلی جا ئے گی ،سیریز کے میچز شارجہ،ابو ظبی اوردبئی میں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیزکے بعدپاکستان نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں پہلے ٹیسٹ میچزکھیلے گا،ذرائع کے مطابق پاک ویسٹ انڈیز سیریز 22 ستمبر سیدو نومبر تک کھیلی جا ئے گی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی سیریز کا آغاز ٹی 20 میچز سے ہو گا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز سیریز کا اختتام ٹیسٹ میچز سے ہو گا۔
پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ہوم سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
یورپ میں شدید گرمی کے باوجود لوگ گھروں میں اے سی کیوں نہیں لگا سکتے؟
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
سونے کی قیمت عالمی دباؤ کا شکار، ایک دہائی کی بدترین سہ ماہی کا خدشہ
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بلوچستان میں راستہ بھٹکنے والے کراچی کے تاجر کا ساتھ کب کیا ہوا؟ تفصیل سامنے آگئی
-
محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی
-
فیفا ورلڈکپ: ہیری کین پر کالا جادو کرنے والے کی ورلڈکپ سے متعلق حیران کن پیشگوئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
عالمی منڈی سے خوشخبری، خام تیل مزید سستا، پاکستان میں بھی پیٹرول سستا ہونے کی امید
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
چین کا نظام



















































